بزرگان دین کے اخلاق اور ارشادات
پر مشتمل تالیف
اخلاق الصالحین
مصنّف:حضرت علامہ مولانا ابویوسف
شریف کوٹلویرحمۃ اللہ علیہ
پیشکش: شعبہ تخریج ،المدینۃ العلمیہ
(اسلامک ریسرچ سینٹر، دعوتِ اسلامی)
اِس کتاب کی چندخصوصیات:
٭کتاب کی نئی کمپوزنگ ، جس میں رموز اوقاف کا بھی خیال
رکھنے کی کوشش کی گئی ہے۔
٭احتیاط کے ساتھ پروف ریڈنگ اور اصل کتاب سے مقابلہ۔
٭حوالہ جات کی حتی المقدور تخریج
٭عربی وفارسی عبارات کی تطبیق و تصحیح
٭ پیرابندی
٭آیات قرآنی میں مصنف رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہِ کاترجمہ برقرار رکھاگیاہے البتہ جہاں ترجمہ نہیں
لکھاتھا وہاں کنزالایمان سے ترجمہ لکھ دیا گیا ہے اورآخر میں مآخذو مراجع کی
فہرست بھی شامل کی گئی ہے۔
76صفحات پر مشتمل یہ کتاب2011ء سے لیکر5مختلف ایڈیشنز میں
تقریباً36ہزار کی تعداد میں چھپ چکی ہے۔
اس کتاب کی PDF
دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔