7 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے سرگودھا زون میں میاں احمد شہزاد
مخدوم (رئیس
اعظم آف چک میانہ)، چوہدرى
سلطان سکندر (سیاسى شخصیت)، ملک محمد الیاس اعوان (S.H.P فیکٹرى ایریا) اور ملک امتیاز محمود اعوان (S.P انویسٹى گیشن
سرگودھا) سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کاتعارف
پیش کیا اورٹیلی تھون کے حوالے سے کلام کیا۔