28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تاجران کے تحت جوہر ٹاؤن لاہور میں12اکتوبر2019ء کو زاہد
مختار نظامی (ڈی ایس پی پنجاب پولیس) کے گھر مدنی
حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں شخصیات سمیت دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔مجلس
تاجران کے ریجن ذمہ نے ”علمِ دین کی
فضیلت“ کے موضوع پرسنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر
میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی
ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ،محمد ندیم
عطاری،ریجن ذمہ دار مجلس تاجران)