25 جمادی الاخر, 1446 ہجری
یوکے کے شہر
برمنگھم ریجن کی ویسٹ مڈلینڈز کابینہ میں”واقعۂ معراج کورس
“ کا انعقاد
Sat, 13 Mar , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کے شہر برمنگھم ریجن کی
ویسٹ مڈلینڈز کابینہ میں”واقعۂ معراج کورس “ کا انعقاد کیا گیا جس میں
کم وبیش 175 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس کورس میں معراج کی حکمتیں، سواریاں ، مقامات،
جنت و دوزخ کا مشاہدہ وغیرہ معلومات فراہم کی گئیں نیز مدنی چینل دیکھنے اور مزید
شارٹ کورسز میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی گئی۔