میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 20 مارچ 2021ء بروز  ہفتہ لاہور مدنی مرکز فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن میں 24 نیوز چینل کے سینئر صحافی پروڈکشن شفٹ انچارج کاشف کمبوہ نے وزٹ کیا۔

رکن مجلس و رکن لاہور ریجن عثمان عطاری نے ان اک خیر مقدم کیا اور انہیں فیضان مدینہ میں قائم دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا وزٹ کروایا خصوصیت کے ساتھ فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن کی سرگرمیوں کے حوالے سے آگاہ کیا۔(رپورٹ: اسرار حسین عطاری، کارکردگی ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ)