19 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےشعبہ رابطہ برائےتاجران کےتحت
ریجن ذمہ دار حمزہ
علی عطاری نےزون ذمہ دار زریاب عطاری کےہمراہ انڈر گراؤنڈ مارکیٹ لیاقت آباد کراچی کادورہ کیاجس دوران انہوں نےایک تاجراسلامی بھائی
کےگھرسیکھنےسکھانےکاحلقہ لگایا۔
مبلغِ دعوتِ اسلامی نےسنتوں بھرابیان
کرتےہوئےحلقےمیں شریک عاشقانِ رسول کو قراٰن پاک سیکھنے سکھانے اور پانچوں نمازیں باجماعت اداکرنے
کا ذہن دیا۔
اس دوران ذمہ داران نےمارکیٹ کےمختلف تاجران
سےملاقات کی اور انہیں 7دسمبر2021ءکومنعقدہونےوالےتاجراجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی جس پرتاجران نےاچھی اچھی
نیتوں کااظہارکیا۔
اس کےعلاوہ 8دسمبر2021ءکو12دن کےایبٹ
آبادجانےوالےمدنی قافلےمیں سفرکرنےکےحوالےسےذہن سازی کی۔(رپورٹ:شعبہ رابطہ برائے تاجران ،کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)