11 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Friday, May 9, 2025
دعوت اسلامی کی مجلس حج وعمرہ کے زیر اہتمام 26 جنوری 2021ء
بروز منگل فیروزہ تحصیل خان پور ضلع رحیم یار
خان پنجاب پاکستان میں عمرہ تربیتی حلقہ ہوا جس میں مقامی نمبردار، کاشتکار اور ڈاکٹرز سمیت تاجر حضرات نے شرکت کی ۔
عمرہ تربیتی حلقہ میں مبلغ دعوت اسلامی مسعود بن جمال عطاری رکن ریجن
مجلس حج وعمرہ نے شرکا کے درمیان مناسک
عمرہ کے موضوع پر کلام کرتے ہوئے شرکاء کو عمرہ کے فضائل اور مناسک عمرہ کی تربیت
دی نیز احرام باندھنے کا عملی طریقہ سکھا
تے ہوئے علم دین کی اہمیت بیان کی اور فرائض علوم سیکھنے کی ترغیب دلائی ۔اس موقع
پر ذمہ دار دعوت اسلامی نے دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کیا اور
حاضرین کو مدنی چینل دیکھنے کی ترغیب دلائی۔