12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				فیصل آباد میں رابطہ
برائے ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے ڈسٹرکٹ و تحصیل ذمہ داران کا مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 10 Dec , 2022
									
                                
																
								2 years ago
								
								
								
							عاشقانِ رسول کی دینی
تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 9 دسمبر 2022ء بروز جمعہ فیصل آباد شہر میں رابطہ برائے
ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کا مدنی مشورہ ہو اجس میں فیصل آباد ڈویژن کے ڈسٹرکٹ و تحصیل
ذمہ داران نے شرکت کی۔
نگرانِ ڈیپارٹمنٹ محمد اسماعیل عطاری نے شعبے کے دینی
کاموں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سابقہ ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور انہیں
شعبے کو خود کفیل کرنے نیز مدنی قافلوں میں سفر کرنے کا ذہن دیا۔بعدازاں ذمہ داران
نے ڈیپارٹمنٹ کے دینی کاموں میں ترقی کے لئے اچھی اچھی نیتیں۔(رپورٹ: حسن راؤف عطاری فیصل آباد ڈویژن
شعبہ رابطہ برائے ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
                                
            Dawateislami