20 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت ِ اسلامی کی مجلس ذرائع آمد ورفت کے تحت12
فروری2020ء بروز بدھ ہاکس بے کابینہ ساؤتھ
سینٹرل کراچی کے گودام میں مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں مبلغِ دعوت
ِ اسلامی نے ’’ تلاوتِ قراٰن کے
فضائل‘‘ پر بیان کیا۔ اس موقع پر سپروائزر،
گودام منیجر اور ورکرز نے شرکت کی ۔