28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلسِ تاجران کے تحت مدنی کام
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلسِ تاجران
کے تحت گجرانوالہ زون سے تاجروں نےذمّہ داران کے ہمراہ KPK کے علاقے پارس میں قافلے میں سفر کیا ۔دورانِ قافلہ مبلغِ دعوتِ
اسلامی نے شرکا کی تربیت کی اورقافلے کے جدول کے مطابق مدنی حلقوں کا سلسلہ رہا جس میں
سنّتیں اور آداب سکھائی گئیں۔واضح رہےکے اس قافلے میں گجرانوالہ، حافظ آباد ،وزیر آباداور گکھڑ ڈی سی
کالونی کے تاجر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔