28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِ
اسلامی کی مجلس تاجران کے تحت 7 جنوری 2020ءبروز منگل مدنی مرکز فیضان مدینہ فیصل آباد میں مشورہ ہوا جس میں مجلس تاجران کے
ریجن اور زون ذمہ داران نے شرکت کی۔ نگران
اور رکنِ مجلس تاجران نے شرکا کو ہول سیل مینو فیکچرنگ میں مدنی کام
کرنے کا ذہن دیتے ہوئے مختلف امور پر کلام کیا۔(
رپورٹ : محمد بلال عطاری مجلس تاجران
پاکپتن زون)