12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
                                دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت  ایک سیاسی
تنظیم کے مرکز میں اجتماع میلاد کا سلسلہ ہوا جس میں مختلف شخصیات ،افسران، اور
عہدیداران نے شرکت کی۔ مبلغ دعوت اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوت
اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ
آنے کی دعوت دی۔ (محمدقربان
عطاری، نگران مجلس رابطہ)
                                
							
            Dawateislami