28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ
حج وعمرہ دعوتِ اسلامی کی طرف سے 8 مارچ 2023ء بروز بدھ المدنی مسجد مفتی دالو (محلہ)شکارپور میں عمرہ ٹریننگ سیشن منعقد ہوا جس میں مقامی عمرہ زائرین نے شرکت کی۔
رکن
شعبہ حج وعمرہ عبدالرزاق عطاری نے شرکا کو
احرام باندھنے کا عملی طریقہ بتایا، اس کے ساتھ ہی حج و
عمرہ کے دیگر احکامات سمجھائے۔علاوہ ازیں حاضری مدینہ کے آداب بھی سکھائے اور شرکا کو امیر اہلِ سنت دامت
بَرَکَاتُہمُ العالیہ کی کتاب ”رفیق المعتمرین“ تحفتاً پیش کی۔( کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)