28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ
روزشعبہ رابط برائے تاجران کے تحت خانقاہ ڈوگراں شیخوپورہ میں مسلمانوں کو دینی
احکامات سکھانے کےحوالے سے زکوٰۃ کورس منعقد
ہوا۔
اس
کورس میں تاجربرادران سمیت علاقائی ذمہ داران کثیر تعداد میں شرکت کی ،کورس کے
نگران مفتی ساجد عطاری نے زکوۃ
وفطرہ کے احکام کے متعلق مسائل بتائے ،
تاجر برادری سے ملاقات کی اور انہیں تحائف پیش کئے۔(رپورٹ: مجلس
تاجران ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس )