7 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے سیالکوٹ میں شاہد وڑائچ (D.S.P) سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف پیش کیا اور
ٹیلی تھون کےحوالے سے بات چیت کی۔