20 شوال المکرم, 1446 ہجری
لاہور
ریجن میں شاہ عالم مارکیٹ میں بزنس مین سے
ملاقات اور مدنی حلقہ،نیکی کی دعوت پیش کی
گئی
تفصیل:
دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے رکن حاجی
محمد اطہر عطاری نے لاہور ریجن میں شاہ عالم مارکیٹ کے نامور بزنس مین چوہدری شفیق سے ملاقات کی۔ رکنِ شوریٰ نے انہیں دعوت اسلامی کا
تعارف پیش کرتے ہوئے قافلے میں سفر کرنے کی دعوت دی اور مختلف امور تبادلہ خیال ہوا۔