20 شوال المکرم, 1446 ہجری
سوات منگورہ میں فیکٹری کی افتتاحی تقریب کے
موقع پر نیکی کی دعوت کا سلسلہ
Wed, 26 Feb , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس تاجران کے زیر اہتمام
25فروری2020ء بروز منگل سوات منگورہ میں ریجن ذمہ دار محمد عابد علی عطاری نے ایک فیکٹری کےافتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ اس
موقع پر انہوں نے تاجر شخصیات سے ملاقات
کی۔ دورانِ ملاقات شخصیات کو نیکی کی دعوت
پیش کرتے ہوئے نماز کے فضائل بیان کئے نیز مدنی کاموں میں حصہ لینے، ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع و مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے اورمدرسۃالمدینہ بالغان میں داخلہ لینےکی ترغیب دلائی۔ ( محمد فراز عطاری، مجلس تاجران پاکستان آفس ذمہ دار )