28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نگرانِ مجلس تاجران پاکستان کی زیرِ صدارت سرگودھا زون میں ذمہ داران کا اجلاس
Mon, 16 Sep , 2019
5 years ago
دعوتِ اسلامی
کی مجلس تاجران کے تحت نگرانِ مجلس تاجران
پاکستان کی زیرِ صدارت سرگودھا زون میں ذمہ داران کا اجلاس ہوا جس میں سرگودھا،
بھلوال کوٹ مومن، چکوال، خوشاب اور دیگر علاقوں کے ذمہ داران نے کا اجلاس میں شرکت کی۔ نگرانِ مجلس تاجران
پاکستان نےشرکا کو مدنی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ ملانے اور اپنے شعبے کے کاموں
بحسنِ خوبی انجام دینے کی ترغیب دلائی۔