7 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کےتحت ڈیرہ الہ یار زون سردار نور احمد بنگلزئی (سیاسی قبائلی
شخصیت) کی رہائش
گاہ پر اجتماع میلاد کا سلسلہ ہوا جس میں ملک بہادر خان بنگلزئی (تحصیل
دار دشت)، ملک ساجد
بنگلزئی ( سیاسی و
سماجی شخصیت)، ملک شبیر خان بنگلزئی اور میر قادر جان بنگلزئی سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔مبلغ دعوت
اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا
کو دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی۔