20 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس تاجران کے تحت سکھر کے غریب آباد
بازار میں ایک دکان پر تاجران کے درمیان مدنی
حلقہ ہوا جس میں ریجن سطح کے ذمّہ دار
اسلامی بھائی نے حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی سیرت پر سنّتوں بھرا بیان کیا۔