19 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان کے تحت ودھائی لاری اڈہ شکر گڑھ بس اسٹینڈ پر مدرسۃ
المدینہ بالغان کا آغاز ہوا جس میں ڈرائیور صاحبان نے شرکت کی اور درست مخارج کے
ساتھ قراٰن پاک سیکھنے کی سعادت حاصل کی۔علاوہ ازیں ذمّہ دار نے کتاب ”فیضانِ
نماز“تقسیم کئے اور چار اسلامی بھائیوں کوانفرادی کوشش کے ذریعے ایک ماہ کے قافلے
میں سفر کرنے کے لئے تیار کیا۔(رپورٹ:محمد عرفان رضا عطاری، مجلس
ٹرانسپورٹ )