19 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےشعبہ رابطہ
برائےتاجران کےذمہ داران نےدینی کاموں کےسلسلےمیں 5دسمبر2021ءبروزاتوار صدر کراچی کادورہ کیا جس
دوران انہوں نےصدرکےمختلف تاجران سےملاقات کی۔
اس
کےعلاوہ ذمہ داراسلامی بھائیوں نےتاجران کونیکی کی دعوت دیتےہوئےانہیں دعوتِ
اسلامی کےتحت عالمی مدنی مرکزفیضانِ مدینہ کراچی میں منعقدہونےوالےتاجراجتماع میں
شرکت کرنےکی دعوت دی جس پرتاجران نےاچھی اچھی نیتوں کےساتھ اس اجتماعِ پاک میں
شرکت کرنےکااظہار کیا۔(رپورٹ: بلال اعوان کارکردگی ذمہ دار ،کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)