12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
                                دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے ساہیوال سٹی میں  سید صابر حسین شاه (اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال)، ملک محمد انور اعوان (D.P.O ساہیوال) سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کی دینی خدمات کے
متعلق معلومات فراہم کی اور اپنے گھروں میں اجتماع میلاد کروانے کی ترغیب بھی  دلائی۔(رپورٹ:محمد قربان عطاری، نگران مجلس
رابطہ)
                                
							
            Dawateislami