دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے کراچی میں ریاض احمد بھٹو (D.S.P ٹریفک نیو ٹاؤن) اور دیگر اسٹاف سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کی مختلف مجالس کا تعارف پیش کیا اور عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ آنے کی دعوت دی۔