پچھلے دنوں دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں پاکستان کے ریجن ذمّہ داران اور کراچی کے زون  اور سندھ سیکریٹریٹ کے ذمّہ داران نے شرکت کی۔ نگران مجلس رابطہ نے شرکا کی تربیت کی اور کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے شخصیات میں مدنی کام بڑھانے کی ترغیب دلائی ۔ (رپورٹ:محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)