7 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نےراولپنڈی زون میں محمد
رضوان (ایڈیشنل
ڈپٹی کمشنر ریونیو راولپنڈی)، جنرل ظہیر انور جھپہ (ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر)، حافظ
عمران (مجسٹریٹ)، محمد زاہد
(اسسٹنٹ
کمشنر صدر)اور شفیق (P.A ٹو D.C) سمیت
دیگر شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیااور مختلف
تحائف پیش کئے۔ذمّہ داران نے اجتماع میلاد
اور جلوس میلاد میں تعاون کرنے پر ان کا
شکریہ بھی ادا کیا۔