پنجاب
کے شہر قصور میں سنّتوں بھرا اجتماع،تاجر اسلامی بھائیوں کی شرکت
تفصیل:
دعوت اسلامی کی مجلس تاجران کے تحت پنجاب کے شہر قصور
میں سنّتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں تاجر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔ نگرانِ مجلس
تاجران پاکستان نے ”شکر“ کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ:محسن عطاری، مجلس تاجران)