22 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے راولپنڈی زون ڈویژن پوٹھوھار میں سید
علی (S.P)، ملک اظہر (C.T.O ٹواسٹاف آفیسر)، رضوان علی حسن (P.R.O پوٹھوھار ڈویژن) سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات
کا تعارف پیش کیا اور اجتماعِ میلاد اور جلوسِ میلاد میں تعاون کرنے پراظہارِ تشکر
کیا۔ (رپورٹ:محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)