5 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں صوبہ پنجاب میں مدنی مشورہ ہوا جس میں صوبہ پنجاب سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ
،سرکاری ڈویژن لاہور اور ڈویژن ایونٹ مینجمنٹ
ٹیم کے ذمہ داران نے شرکت کی۔
نگران ڈیپارٹمنٹ ابو حامد محمد عادل عطاری نے شعبے
کے تحت ہونے والے دینی کاموں کے حوالے سے اپڈیٹ نکات اسلامی بھائیوں کو بتائے اور
ٹیکنیکلی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے انہیں آئندہ کے لئے اہداف دیئے۔ (رپورٹ:
احتشام نوید عطاری سکیورٹی آفس ، کانٹینٹ: رمضان رضا )