29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں
پروفیشنلز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے زکوٰۃ ورکشاپ کا انعقاد
Tue, 14 Mar , 2023
1 year ago
پچھلے دنوں عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی
میں پروفیشنلز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے زکوٰۃ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف
شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے پروفیشنلز افراد نے شرکت کی۔
ورکشاپ میں دارالأفتاء اہلسنت کے مفتی سعید
عطاری مدنی صاحب نے زکوٰۃ کی فرضیت اور
دیگر اسکے اہم مسائل بیان کئے جبکہ مفتی
صاحب نے شرکا کی جانب سے کئے گئے سوالات کے جوابات بھی دیئے ۔ (رپورٹ
: پروفیشنلز ڈیپارٹمنٹ ، کانٹینٹ : محمد مصطفیٰ انیس)