28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں لاہور ڈویژن گلبرگ ٹاؤن ، کوٹ لکھپت میں پیکو روڈ پر شعبہ رابطہ برائے تاجران کے تحت احکام زکوۃ کورس
منعقد ہوا جس میں دارالافتاءاہلسنت کے مفتی محمد
انس مدنی عطاری صاحب نے زکوۃ و فطرہ کے
متعلق اہم مسائل بیان کئے۔
اس
اجتماع میں نگران گلبرگ ٹاؤن حافظ مبین، پیکو روڈ کے انجمن تاجران کے صدر رانا نصیر
اور کثیر تعداد میں عاشقان رسول نے شرکت کی۔(رپورٹ: شاہ زیب عطاری مجلس تاجران ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس )