دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت پاکستان کے مختلف مقامات پر  سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقا د کیا گیا۔ مبلغین دعوت ِ اسلامی نے ان اجتماعات میں سنتوں بھرے بیانات کئے جس میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت کثیر تعداد میں عاشقانِ رسول نے شرکت کی سعادت حاصل کی۔ بعد ازاں شخصیات کودعوت ِ اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع اورمدنی مذاکرہ میں شرکت کی دعوت دی نیزٹیلی تھون ریکوری کےحوالے سے ملاقات بھی ہوئی۔ چند شخصیات کے نام یہ ہیں: لودھراں میں سیاسی شخصیت ملک اختر خالد محمودچھٹہ(ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ) نعمان مسعود(ڈسٹرکٹ آفیسر فنانس اینڈ پلاننگ) سماجی شخصیت میرعمران خان باروزی،میرنویداحمد کرد،بلوچستان سےسماجی شخصیت سردارابراہیم خان باروزی،راجہ بشارت( ریٹائرڈD,S,P)پاکستان سنی تحریک کے صوبائی رہنما حافظ نذر علی القادری،پیر سید ہمت علی شاہ بخاری ،مولانا عاقل باروزی،عبدالقیوم سومرو،جاوید احمد ،سماجی شخصیت محمد انور خجک سماجی شخصیات حاجی محمد بخش چانڈیو، محمد انور لاشاری،راشد شاہ (D,I,P انچارج ویسٹ) آ صف منور) S,H,O مومن آ باد( دنیا پور سے ملک نذیرخان بلوچ(M,P,A) نواب امان اللہ خان(سابقM,N,A) عبد الخالق کانجو خانیوال سےآغاظہیرعباس شیرازی(ڈپٹی کمشنر) کراچی سے رافع تنولی(S,H,O گلبرگ) معروف سیاسی شخصیت مسعود مجیدخان(سابق چیئر مین بلدیہ) عارف اسلم راؤ ( S,S,P سینٹرل)سبی میں سماجی تنظیم سبی یوتھ اتحاد کے چئیرمین سماجی شخصیت سردار زادہ ابراہیم خان باروزی و دیگر کارکنان ،محمد آصف خجک( سبی S,H,O) چیف آفیسر حاجی علی کلمی، حاجی فقیر محمد، ملک مزار خان خجک،محمد امین خجک نیز انجمن طلباءِ اسلام پاکستان کے مرکزی رہنما میاں حسن نقشبندی شامل ہیں جبکہ لیاقت پورضلع رحیم یارخان مدنی مرکز فیضان مدینہ میں چوہدری مسعود (M,P,A)کی حاضری ہوئی مدرسہ و جامعہ کاوزٹ کیااورنماز مغرب اداکی ۔