28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
29 مارچ 2022 ء کو اورنگی ٹاؤن میں جامع مسجد
فیضان فاطمہ الزہراء کراچی میں سنتوں بھرا
اجتماع ہوا جس میں علاقے کے اسلامی بھائیوں اور تاجر برادران نے شرکت کی ۔
ڈسٹرکٹ ویسٹ نگران محمد بغداد رضا عطاری نے دعوت
اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف،تاجران کو فیضان مدینہ وزٹ کی دعوت پیش کی اور عطیات
کے حوالے سے ذہن سازی کی۔(رپورٹ:
شعبہ رابطہ برائے تاجران ، کانٹینٹ: محمد
مصطفی انیس)