9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام 12 جولائی 2020ء کویوکے اولڈہم
میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا
جس میں 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مانچسٹر ریجن سطح کی مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ”سیدنا موسیٰ علیہ السَّلام کی سیرت“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی
بہنوں کو حضرت موسیٰ علیہ السَّلام کے معجزات کے بارے میں بتایا نیزراہ
خدا میں مشکلوں پر صبر اوردعوت اسلامی کے ساتھ اجتماعی قربانی میں حصہ لینے کا ذہن
دیا۔