21 شوال المکرم, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس تاجران کے
تحت ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے اوکاڑہ کابینہ کی اوکاڑہ ڈویژن میں تاجر اسلامی بھائیوں
سے ملاقات کی۔ دورانِ ملاقات انہیں 6مارچ کو نگرانِ شوریٰ مولانا محمد عمران عطاری
کے مجلس تاجران کے ساتھ طے شدہ جدول کے بارے میں بتایا اور اس میں شرکت کی دعوت بھی
دی نیز ہفتہ وار اجتماع کی دعوت بھی پیش
کی جس پر بڑی تعداد میں تاجر اسلامی بھائیوں نے اجتماع میں شرکت کرنے کی نیت کی۔