دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت نگرانِ کابینہ  ڈیرہ الہ یار کی رہائش گاہ پر اجتماع میلاد کا سلسلہ ہوا جس میں میر غلام رسول مگسی (سیاسی و سماجی شخصیت)اور سید امین شاہ (سپرینڈنٹ S.S.P آفس) سمیت دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔ مبلغ دعوت اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو مدنی کاموں میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔