4 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Friday, May 2, 2025
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ
کے شہرنیویارک میں آٹھ دن پر مشتمل بچوں اور بچیوں کےلئے آن لائن ” Flowers of Jannah Course“ کا انعقاد
کیا گیا جن میں کم و بیش 32 بچوں نے شرکت کی۔
اس کورس میں قراٰنی واقعات، کلمے اور دعائیں یاد کروانے
کا سلسلہ ہوا نیز سنتیں و اداب بھی سکھایا گیا۔