دعوت اسلامی کے زیرِاہتمام  گزشتہ دنوں یورپین یونین ریجن کے ملک ہالینڈ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں یورپین یونین ریجن کی نگران اسلامی بہن نے ذمہ دارا ن اسلامی بہنوں کی تربیت فرمائی ۔ اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں سے مدنی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا جبکہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے ہفتہ وار مدنی کاموں میں مزید بہتری لانے کی نیتیں بھی کیں ۔