28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ
دنوں نگران شعبہ رابطہ برائے تاجران پاکستان ندیم عطاری نے ایک اسلامی بھائی کے
گھر پر ملتان شہر کے شعبہ رابطہ برائے تاجرکے ذمہ داران کیساتھ مدنی مشورہ کیا جس
میں مدنی عطیات کے حوالے سے مدنی پھول
دیئےاور رمضان میں اعتکاف کرنے کا ذہن دیا ۔(رپورٹ: مجلس
تاجران ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس )