19 رجب المرجب, 1446 ہجری
پچھلےدنوں دعوتِ اسلامی کےشعبے عطیات بکس، ڈونیشن
سیل ڈیپارٹمنٹ،عشر اورشعبہ عطیات بکس
کےذیلی شعبے گھریلو صدقہ بکس کےذمہ داراسلامی بھائیوں کاپاکستان سطح پربذریعہ
لنک تربیت کاسلسلہ ہواجس میں ریجن وزون
اورکابینہ وڈویژن ذمہ داران نےشرکت کی۔
نگران ِشعبہ عطیات بکس حاجی عبد الرؤف عطاری نے
عطیات جمع کرنے کے فضائل بتاتےہوئےعطیات کےلئےکوشش کرنے والے اسلامی بھائیوں کی
حوصلہ افزائی کی۔
اس
کےعلاوہ مرکزی مجلسِ شوریٰ کےرکن حاجی فاروق جیلانی عطاری نےذمہ داران کی دینی،اخلاقی اورتنظیمی اعتبارسےتربیت کرتےہوئےدرود
پاک پڑھنے، وقت کی اہمت کوسمجھنے،
یومیہ شیڈول ترتیب دینے اور کتاب فرض علوم سیکھئے پڑھنے کاذہن دیا۔اس دوران
پروفیشنل اسپیکر ثوبان عطاری نےبھی شرکاکی تربیت ورہنمائی کرتےہوئےسنتوں بھرابیان
کیا۔(رپورٹ: ابوحبان
محمد فیضان عطاری ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)