12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
                                دعوتِ اسلامی کے تحت ایم پی ہاسٹل میں  ہونے والے اجتماع ِمیلاد کی تیاریوں کے سلسلے
میں ذمہ داران کے درمیان مشورہ  ہوا  جبکہ
ریجن نگران مجلس رابطہ لاہور ریجن اور  رکن
کابینہ مجلس رابطہ میراں حسین نے  اجتماع ِ
میلاد کی دعوت کے سلسلے میں ایم پی اے طاہر ندیم رندھاوا، ایم پی اے  اعجاز بندیشہ اور ایم پی اے خواجہ داؤد سلیمانی
تونسوی سے ملاقاتیں کیں اور انہیں اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔(رپورٹ:
محمد قربان عطاری، نگرانِ مجلس رابطہ)
                                
							
            Dawateislami