ہاکس بے کراچی،
اورنگی ٹاؤن کراچی اورسرجانی ٹاؤن کراچی میں کفن دفن تربیتی اجتماعات کا انعقاد
اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں ہاکس بے کراچی، اورنگی ٹاؤن کراچی اورسرجانی ٹاؤن کراچی میں کفن
دفن تربیتی اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 77 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مفتشہ اسلامی بہن پاک سطح نے سنتوں بھرے بیانات کئے اورتربیتی اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت کا طریقہ، کفن پہنانے کا طریقہ،
اسراف اور مستعمل پانی کے مدنی پھول سکھائے۔
کراچی گرو
مندر کے مدرسے ادریس گارڑن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
اسلامی بہنوں کی مجلس ڈونیشن بکس کے زیرِ اہتمام03
اکتوبر 2020ء کوکراچی گرو مندر کے مدرسے ادریس گارڑن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
مدنی مشورہ ہوا جس میں متعلقہ شعبے کی زون مشاورت اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کراچی ریجن مشاورت اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ہفتہ وار رسالہ
پڑھنے اور اپنی ماتحت اسلامی بہنوں کو بھی پڑھوانے کا ذہن دیا نیز رسالہ کارکردگی
دینےاور تجوید درست کرنے کے لئے وقت دینے کی ترغیب دلائی۔
کارکردگی شیڈول اپنی ماتحت سے وصول کرنے اوراپنا
شیڈول بر وقت جمع کروانے، صدقہ بکس آرڈر کا کابینہ وائز ریکارڈ بنانے، ہر ماہ 2کابینہ کے شیڈول
بنانے اور کابینہ مشاورت کے 2 مدنی مشوروں کےفالو اپ کرنےنیز پیشگی جدول دینے کی
بھی نیتیں کروائی گئیں۔
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 03 اکتوبر 2020ء کو
کراچی گلزار ہجری کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ مشاورتوں،
ڈویژن نگران اور مشاورتوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے شعبہ جات کی کارکردگی
کا جائزہ لیتے ہوئے لاک ڈاؤن سے پہلے اورموجودہ کارکردگی میں تقابل کا ذہن دیا اور شیڈول جمع
کروانے نیزماتحت سے کارکردگی وصول کرنے کا ہدف دیا۔
شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے
مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی
کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چنانچہ یورپین یونین ریجن میں مختلف مدنی کاموں کی
تحریک کی کارکردگی درجِ ذیل ہے:
56 اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔
91 اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھنے کی
سعادت حاصل کی۔
143 اسلامی بہنوں نے روزانہ گھر درس دیا۔
278 اسلامی بہنوں نےروزانہ 313 مرتبہ
درودپاک پڑھے۔
111 اسلامی بہنوں نےروزانہ 1200 مرتبہ درودپاک پڑھے۔
171 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ روزانہ مطالعہ کیا۔
ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی
رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی
دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر
اہل ِسنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔
پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے
رسالہ ” کن لوگوں کی دعا قبول ہوتی ہے “ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی ۔
اسی سلسلےمیں یورپین یونین ریجن ( اٹلی، اسپین، ڈنمارک، بیلجیم،
فرانس، سویڈن، جرمنی، ہالینڈ، آسڑیا، ناروے) کی تقریباً 4ہزار13 اسلامی بہنوں نے رسالہ ” کن لوگوں
کی دعا قبول ہوتی ہے “ پڑھنے یا سننے کی سعادت حاصل کی۔
برمنگھم ریجن
کی بلیک نارتھ برمنگھم میں” کورس جنت و دوزخ کیا ہیں؟“ کا آغاز ہو رہا ہے
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیراہتمام 12
اکتوبر 2020ء سے برمنگھم ریجن کے علاقےنارتھ
برمنگھم (North Birmingham) میں ”کورس جنت
و دوزخ کیا ہیں؟“ کا آغاز ہو رہا ہے جس کی مدت 2دن اور دورانیہ 1 گھنٹہ ہے۔
اس آن لائن
کورس کے ایڈمیشن کے لئے اس ای میل آئی ڈی پر رابطہ کر سکتےہیں:
برمنگھم ریجن
کی بلیک کنٹری کابینہ میں” کورس جنت و دوزخ کیا ہیں؟“ کا آغاز ہو رہا ہے
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیراہتمام 08
اکتوبر 2020ء سے برمنگھم ریجن کی بلیک
کنٹری (Black Country)کابینہ میں ”کورس
جنت و دوزخ کیا ہیں؟“ کا آغاز ہو رہا ہے جس کی مدت 3 دن اور دورانیہ 1 گھنٹہ
ہے۔
اس آن لائن
کورس کے ایڈمیشن کے لئے اس ای میل آئی ڈی پر رابطہ کر سکتےہیں:
برمنگھم ریجن
کے علاقے والسال میں” کورس جنت و دوزخ کیا ہیں؟“ کا آغاز ہو رہا ہے
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام07 اکتوبر 2020ء سے برمنگھم ریجن کے علاقے والسال( Walsall)میں” کورس جنت
و دوزخ کیا ہیں؟“ کا آغاز ہو رہا ہے جس کی مدت 3 دن اور دورانیہ 1 گھنٹہ ہے۔
اس آن لائن
کورس کے ایڈمیشن کے لئے اس ای میل آئی ڈی پر رابطہ کر سکتےہیں:
دین کی خاطر اپنی جان اور اپنے مال کی قربانی
دینے کے حوالے سے بزرگانِ دین کی حکایات پر مشتمل
شیخ
طریقت، امیراہل سنت علامہ محمدالیاس عطار قادری رضوی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا رسالہ
اِس رسالے کی چندخصوصیات:
٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق (Title) وڈیزائننگ (Designing) ٭عصرحاضرکے
تقاضوں کے پیشِ نظر جدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے
معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم‘‘(Punctuation
Marks) کا اہتمام ٭اُردو، عربی اور فارسی عبارتوں کو
مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا
اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار
رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭بعض جگہ عربی عبارات مع ترجمہ کی شمولیت ٭آیات
کے ترجمہ میں کنزالایمان کی شمولیت ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض
پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا
اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات، فقہی جزئیات کےحوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭ اغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے
پورے رسالے کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ
09صفحات پر مشتمل یہ رسالہ2010 میں اردو زبان کے03 مختلف ایڈیشنزمیں91ہزارسے زائد
جبکہ دیگر4زبانوں میں25ہزار سے زائد شائع ہوچکا ہے۔
مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے10روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔
اس رسالے کی PDF
دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔
ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل سنت دامت برکاتھم العالیہ کسی ایک
مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں
کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی
امیر اہل سنت
دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔
اس ہفتے امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے
رسالہ ”کن لوگوں کی دعا قبول ہوتی ہے“ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔
اسی سلسلے میں سینٹرل افریقہ ریجن کی کم بیش243
اسلامی بہنوں نے رسالہ ”کن لوگوں کی دعا قبول ہوتی ہے“ پڑھنے یا سننے کی
سعادت حاصل کی۔
Dawateislami