In order to spread the message ‘Inviting people towards righteousness’, Islamic sisters carried out the Madani activities of
Dawateislami. Some glimpses of Madani activities carried out by Islamic sisters’
previous week (from 9 to 15 Rabiul Akhir) are as follows:
254 Islamic sisters had the privilege of reciting one
part of the Holy Quran daily.
343 Islamic sisters had the privilege of reciting a
half part of the Holy Quran daily.
489 Islamic sisters had the privilege of giving home
Dars daily.
1165 Islamic sisters had the privilege of reciting
Durood-e-Pak daily for 313 times.
830 Islamic sisters had the privilege of reciting
Durood-e-Pak daily for 1200 times.
554 Islamic sisters had the privilege of reading a
book daily for 12 minutes.
Kaarkardagi about
Madani activities and Madaris conducted in London Region (UK)
Under the
supervision of the department for ‘Madrasatul Madina Baalighaat’, Madani
activities are being carried out successfully in London Region (UK). Monthly
Kaarkardagi
(November 2020) of
‘Madani activities’ and ‘Madaris’ is as follows:
The number of
Madrasatul Madina Baalighaat classes conducted in the entire region is: 28
The number of
students (Islamic
sisters) studied
in Madrasatul Madina Baalighaat is: 211
The number of
2-day online classes conducted via Skype is: 16
The number of students
studying in these Madaris is: 96
The number of
female religious teachers taught online classes on Skype is: 12
The number of
Islamic sisters attended the weekly gathering of Ijtamaat is: 82
The number of
Islamic sisters listened to the weekly Madani Muzakarah: 51
The number of
Islamic sisters who did accountability of their action most often: 12
Kaarkardagi about
Madani activities and Madaris conducted in London Region (UK)
Under the
supervision of the department for ‘Madrasatul Madina Baalighaat’, Madani
activities are being carried out successfully in Manchester region (UK). Monthly
Kaarkardagi
(November 2020) of
‘Madani activities’ and ‘Madaris’ is as follows:
The number of
Madrasatul Madina Baalighaat classes conducted in the entire region is: 47
The number of
students (Islamic
sisters)
studied in Madrasatul Madina Baalighaat is: 331
The number of
religious female teachers is: 43
The number of
Madaris conducted at home is: 05
The number of
students (Islamic
sisters) studied
in these Madaris is: 07
The number of online
classes conducted via Skype is: 08
The number of
Islamic sisters studied in online classes is: 59
The number of
religious teachers of online Madaris is: 13
The number of
Islamic sisters attended the weekly gathering of Ijtamaat is: 148
The number of weekly
students (Islamic sisters) did Fikr-e-Madina:108
The number of
Islamic sisters listened to the weekly Madani Muzakarah:99
The number of
students completed Nazira Quran: 01
رسولِ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم اور اسلافِ امت نے اہلِ اسلام کو قیامت کے دن کی تیاری کرنے اور اپنی آخرت سنوارنے کی نصیحتیں کرنے
کے ساتھ ساتھ کئی ایسی علامات و اسباب کا بھی ذکر کیا جن کے بعد قیامت قائم ہوگی۔
انہیں اسلامی اصطلاح میں علاماتِ قیامت کہا جاتاہے۔ قیامت کی ان علامات میں سے ایک
بہت ہی فکرانگیز علامت علمائے دین کا انتقال فرماجانا بھی ہے۔ فی زمانہ اگر غور کیا جائے تو یہ علامتِ قیامت اپنا آپ ظاہر کرچکی ہے۔ علما کا وصال ایک
ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ علما کا دنیا سے
جانا دراصل علم کا اُٹھنا ہے اور دنیا کا
علم سے محروم ہونا کائنات کا سب سے بڑا
نقصان ہے۔
امامِ اہلِ سنت، امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے
ہیں:”قیامت قریب ہے ، اچھے لوگ اُٹھتے جاتے ہیں ، جو جاتا ہے اپنا نائب نہیں
چھوڑتا، امام بخاری نے انتقال فرمایا تو نوّے ہزار شاگرد محدّث چھوڑے، سیدنا امامِ
اعظم رضی اللہ تعالٰی عنہ نے
انتقال فرمایا اور ایک ہزار مجتہدین اپنے شاگرد چھوڑے، محدّث ہونا علم کا پہلا زینہ
ہے اور مجتہد ہونا آخری منزل! اور اب ہزار مرتے ہیں اور ایک بھی ( نائب ) نہیں چھوڑتے۔( ملفوظاتِ اعلیٰ حضرت،ص238)
امامِ اہلِ سنّت، مجدد دین و ملت امام احمد رضا
خان رحمۃ
اللہ علیہ کا یہ فرمان بہت ہی قابل فکر و تشویش ہے۔یہ بات آپ نے 100سال سے بھی پہلے فرمائی تھی تو آج
100سال بعد بھلا کیا حال ہوگا؟ وہ ہم اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں۔
مسندِ احمد میں ہے کہ رسولِ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ
وسلَّم نے فرمایا:”امت اس وقت تک شریعت پر قائم رہے گی جب تک کہ ان میں تین چیزیں ظاہر
نہ ہوجائیں:(1)علم کا قبض ہونا(2)ولدالزنا کی کثرت اور (3)صقارون، عرض کی گئی
یارسول اللہ ! صقارون کیا ہے؟ ارشاد فرمایا: یہ آخری زمانہ
کے لوگ ہیں جن کی باہم ملتے وقت کی تحیت ایک دوسرے پر لعنت کرنا ہوگی۔“(مسند احمد
جلد 24، صفحہ 391، حدیث: 15628)
اس حدیث پاک کے تناظر میں دیکھا جائے تو قیامت کی یہ نشانیاں پوری ہوتی ہوئی نظر آرہی ہیں، ہر آئے دن کوئی نہ کوئی عظیم و جلیل القدر عالم دین دنیا سے رخصت
ہورہے ہیں۔
خطبہ حجۃ الوداع میں سرورِ کائنات صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ
وسلَّم نے فرمایا: اے لوگو! علم لے لو اس سے پہلے کہ وہ
قبض کرلیا جائے، اس سے پہلے کہ وہ اٹھا لیا جائے۔(مسند احمد، جلد36، صفحہ621،
حدیث:22290)
علم کا اٹھ جانا کس قدر ناقابلِ تلافی نقصان ہے
اس کی حقیقت وہی سمجھ سکتا ہے جو علم اور اس کے فوائد و ثمرات کو جانتا اور سمجھتاہے۔ ایک عالم دین کا دنیا سے جانا گویا کہ ہمارا
وراثت انبیاء سے محروم ہونا ہے کیونکہ انبیائے کرام کی وراثت علم ہے اور اس وراثت
کے حامل علما ہی ہیں، رسولِ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ
وسلَّم نے علم کے اٹھ جانے کی کیفیت اور اس کے بعد پیدا ہونے والے حالات کی خبر ان
الفاظ میں ارشاد فرمائی:”اِنَّ اللَّهَ لَا يَقْبِضُ
العِلْمَ اِنْتِزَاعًا يَنْتَزِعُهُ مِنَ العِبَادِ، وَلٰكِنْ يَّقْبِضُ العِلْمَ
بِقَبْضِ العُلَمَاءِ، حَتّٰى اِذَا لَمْ يَبْقَ عَالِمٌ اِتَّخَذَ
النَّاسُ رُءُوسًا جُهَّالًا، فَسُئِلُوا فَاَفْتَوْا بِغَيْرِ عِلْمٍ،
فَضَلُّوا وَاَضَلُّوا “ یعنی
اﷲ پاک علم کو بندوں(کے سینوں ) سے کھینچ کر نہ اٹھائے گا بلکہ علما
کی وفات سےعلم اٹھائے گا، حتّٰی کہ جب کوئی عالم نہ رہے گا لوگ جاہلوں کو پیشوا
بنالیں گے، جن سے مسائل پوچھے جائیں گے وہ بغیر علم فتویٰ دیں گے، تو وہ خودبھی گمراہ
ہوں گے اور
(دوسروں کو بھی) گمراہ کریں گے۔( بخاری، 1/54حدیث:100)
اہلِ معرفت و علم کے نزدیک علماء کے وصال کا نقصان
(1) ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسولِ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا: بے شک اللہ کریم لوگوں کو علم دینے کے بعد ان سے واپس نہیں کھینچتا، بلکہ علماء کو لےجاتاہے، پس جب بھی کسی عالم کو لے جاتاہے تو اس کے ساتھ اس کا علم بھی چلاجاتاہے، یہاں تک کہ وہ باقی رہ جائیں گے جن کے پاس کوئی علم نہ ہوگا پس وہ گمراہ ہوں گے۔(اخلاق العلماء للآجری، صفحہ 32)
(2) رسولِ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نےفرمایا: عالم کی موت ایک ایسی مصیبت ہے جس کا کوئی مداوا نہیں، ایسا شگاف ہے جو بند نہیں ہوسکتا، ایک تارا ہے جو ڈوب گیا، ایک عالم کی موت کی نسبت پورے قبیلے کی موت آسان ہے(یعنی جو نقصان پورے قبیلے کی موت سے ہوتاہے، عالم کی موت کے نقصان سے بہت کم ہے)(جامع بیان العلم و فضلہ، جلد1، صفحہ170، رقم:179)
(3) امیرُالمؤمنین حضرت سیّدنا عمرفاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: اللہ کریم کے مقرر کردہ حلال اور حرام کی سمجھ رکھنے والے ا یک عالم کی موت کے آگے ایسے ہزارعبادت گزاروں کی موت بھی کم ہے جو دن کو روزہ رکھنے والے اور رات کو قیام کرنے والے ہوں۔ (جامع بیان العلم و فضلہ، ص42، رقم:115)
(4) شیرِ ِخدا حضرت سیّدنا علیُّ المرتضٰی کَرَّمَ اللہ وجہَہُ الکریم سے منقول ہے :جب عالم وفات پاتا ہے تو 77 ہزار مقربین فرشتے رخصت کرنے کے لئے اس کے ساتھ جاتے ہیں اور عالم کی موت اسلام میں ایسا رَخْنَہ ہے جسے قیامت تک بند نہیں کیا جاسکتا۔( الفقیہ و المتفقہ، 2/198، رقم :856)
(5) حضرت سیّدنا سعید بن جُبیر رضی اللہ عنہ کا فرمان ہے کہ علما کا دنیا سے جانا لوگوں کی ہلاکت کی علامت ہے۔( سنن دارمی،1/90، حدیث :241)
(6) حضرت سیّدنا حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ فرماتےہیں: عالم کی موت دینِ اسلام میں ایک ایسا شگاف ہے کہ جب تک رات اور دن بدلتے رہیں گے کوئی چیز اس شِگاف کو نہیں بھر سکتی۔( جامع بیان العلم وفضلہ،ص213،رقم:654)حضرت سیّدنا سفیان بن عُیَیْنَہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: لاعلموں کے لئے بھلا اہلِ علم کی وفات سے زیادہ سخت مصیبت اور کیا ہوسکتی ہے۔( شرح السنۃ للبغوی،1/249)
(7) حضرت کعب فرماتے ہیں:تم پر لازم ہے کہ علم کے چلے جانے سے پہلے اسے حاصل کرلو، بےشک اہلِ علم کا وفات پانا علم کا جانا ہے ، عالم کی موت گویا ایک تارا ہے جو ڈوب گیا، عالم کی موت ایک ایسی دراڑ ہے جو بھری نہیں جاسکتی، ایک ایسا شگاف ہے جو پُر نہیں ہوسکتا، علما پر میرے ماں باپ قربان، ان کے بغیر لوگوں میں کوئی بھلائی نہیں۔(اخلاق العلماء للآجری، صفحہ 31)
(8) حضرت ابووائل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ ابنِ مسعود رضی اللہ عنہ کو فرماتے سنا:کیا تم جانتے ہو کہ اسلام کیسے کمزور ہوگا؟ لوگوں نے عرض کی: کیسے؟ فرمایا:جیسے جانور اپنے موٹاپے سے کمزوری کی طرف جاتاہے، اور جیسے کپڑا طویل عرصہ پہننے سے کمزور ہوجاتاہے اور جیسے درہم طویل عرصہ چلتے رہنے سے گھِس جاتاہے، ہوگا یوں کہ ایک قبیلہ میں دو عالم ہوں گے، پس جب ان میں سے ایک فوت ہوجائے گا تو آدھا علم جاتا رہے گا اور جب دوسرے کا انتقال ہوجائے گا تو سارا علم جاتا رہے گا۔ (اخلاق العلماء للآجری،صفحہ33) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(جاری ہے)
Kaarkardagi about
Madani activities and Madaris conducted in Bradford region (UK)
Under the
supervision of the department for ‘Madrasatul
Madina Baalighaat’, Madani activities
are being carried out successfully in Bradford region Kabina. Monthly
Kaarkardagi (November
2020)
of ‘Madani activities’ and ‘Madaris’ are as follows:
The number of
Madrasatul Madina Baalighaat classes conducted in the entire region is: 38
The number of
students (Islamic sisters) studied in Madrasatul Madina Baalighaat: 295
The number of
female religious teachers is: 37
The number of
Madaris conducted at home is: 08
The number of
students (Islamic
sisters) studied
in these Madaris is: 27
The number of online
classes conducted via Skype is: 11
The number of
Islamic sisters studied in online classes is: 51
The number of
religious female teachers taught online classes is: 11
The number of
Islamic sisters attended the weekly gathering of Ijtamaat is:181
The number of
Islamic sisters who made accountability of their actions daily is:112
Number of Islamic
sisters listened to the weekly Madani Muzakarah:117
The number of
Islamic sisters who completed Madani Qaida in November 2020: 04
The course ‘What
are Paradise and Hell’ conducted in Glasgow (Scotland Region)
Under the supervision of ‘Majlis short courses (Islamic sisters)’, the course, namely ‘What are Paradise and Hell?’ was conducted in Glasgow (Scotland Region). 22 Islamic sisters had the
privilege of attending this important course. The attendees [Islamic sisters] gained valuable information:
‘What are Paradise
and Hell?
Where are ‘Paradise’ and ‘Hell’ located?
Have ‘Paradise’ and ‘Hell’ come into being?
How great will the blessings of Paradise be?
How painful will the torment of Hell be?
What belief should a Muslim have about the Paradise
and Hell?
Under the supervision of Majlis Madrasatul Madina
Baalighaat, a 41-day ‘Mua’limah Madani Qaidah course’ is going on in
Holland Region. 9 Islamic sisters from Italy and Holland
enrolled in this course.
Salient features of the course: Madani Qaida (with correct elocution), Azkaar of Salah, method of Salah, Fard Uloom and basic fundamentals of Islam.
خوشخبری !!!
دعوت اسلامی
کی مجلس شارٹ کورسز کے تحت 23دسمبر 2020ء
سے نیو کورس ’’اسلامی ہیروز‘‘ کا انعقاد کیا
جا رہا ہے ان
شاءاللہ عزوجل ۔یہ کورس 3 دن پر مشتمل ہو گا ۔کورس کا دورانیہ1 گھنٹہ (یعنی 60 منٹ ) ہو گا ۔اس کورس میں حضرت سیدنا علی المرتضیٰ ، حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنھما کے دور مبارک کی نیز اسلام کے شیر کہلانے والے نور الدین زنگی رحمۃ اللہ علیہ کی شاندار فتوحات وغیرہ، نیز قیامت کی
کچھ نشانیوں کے بارے میں معلومات اور ا س کے علاوہ بھی بہت کچھ سیکھنے کا موقع مل
سکے گا۔
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 7دسمبر2020ء بروز پیر شریف
پاک شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن
نے تمام ریجن شارٹ کورسز ذمہ داران کا ماہانہ مدنی مشورہ لیا ۔مدنی مشورے میں مفتشہ ٹیسٹ کے
مسائل پر گفتگو ہوئی۔ مدنی مشورے میں 23 دسمبر سے ہونے والے نیو کورس ’’اسلامی ہیروز‘‘ کے مدنی پھول بھی سمجھائے گئے مزید مختلف
کارکردگیوں کا جائزہ ( زون تا ریجن سطح فارمز) پر بھی کلام ہو ا۔
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں اسلام آباد ریجن نگران اورپنڈی زون نگران اسلامی
بہنوں نے بنی گالہ میں شخصیت سے ان کے گھر میں ملاقات کی۔
دعوت اسلامی
اور اس کے مختلف ڈپارٹمنٹس کا تعارف پیش کیا نیز دعوت اسلامی کے فلاحی کاموں کے
حوالے سے بھی بتایا نیز دارالسنہ کے تحت
ہونے والے آن لائن اسلامی زندگی کورس کے
حوالے سے بھی بریف کیا۔شخصیت اسلامی بہن نے ہفتہ وار اجتماع، مدرسۃالمدینہ بالغات
اور شارٹ کورسز کے لئے اپنے گھر کی گراؤنڈ فلور دینے کی پیشکش کی اور وزٹ بھی کروایا۔
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں راوالپنڈی میں دارالسنہ للبنات کا تعمیراتی کام
مکمل ہو چکا ہےاسلام آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے دارالسنہ کا وزٹ کیا اور زون
نگران اسلامی بہن کو 21 دسمبر تک مدنی عملہ
مکمل کرنے کا ذہن دیا نیز دیگر انتظامی معاملات مجلس معاونت ذمہ دار کے ذریعے جلد مکمل کرنے کا ہدف دیا۔ وزٹ کے بعد G_11فیضان مدینہ
اسلام آباد میں پنڈی زون کا ماہانہ مدنی مشورہ بھی ہوا۔
دعوتِ
اسلامی کے زیراہتمام پچھلے دنوں راولپنڈی اسلام آباد میں اسلام آباد زون کا ماہانہ
مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران اور زون تا کابینہ شعبہ ذمہ
داران نے شرکت کی۔
زون نگران اسلامی بہن نے حب جاہ کےموضوع پر بیان کیا۔اسلام
آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک تمام ذمہ داران کو کارکردگی شیڈول پر عمل درآمد کرنے، ماہانہ مدنی مشورہ ہر ماہ پابندی سے کرنے اور ماہانہ
کارکردگی وقت پر اپنی نگران کو جمع کروانے کا ذہن دیا نیز نیک اعمال کی تحریک میں
مذکور تمام نیک اعمال پر ہر سطح اور ہرشعبے کی ذمہ دار اسلامی بہن کو عمل کرنے کا
ذہن دیا۔
ماہانہ کارکردکردگی کا جائزہ بھی لیا گیا اور
مختلف اہداف بھی دئیے گئے نیز زون سطح کی
شعبہ ذمہ داران نے اپنے اپنے شعبے کا مدنی
مشورہ اپنی ماتحت ذمہ داران کے ساتھ کیا۔آخر
میں بہتر کارکردگی پر حوصلہ افزائی کرتے ہوئے تحائف بھی دئیے ۔