1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے حکیم كے زیر اہتمام
13 مارچ 2021ء بروز ہفتہ رحیم یار خان میں اجتماع معراج کا انعقاد کیا گیا جس میں رحیم یار خان اور صادق آباد کے اطباء
کرام نے شرکت کی۔
حکیم محمد
حسان عطاری نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے واقعہ ٔ معراج مختصرا بیان کیا اور شرکا کو دعوتِ اسلامی کے دینی
کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: محمد عظیم عطاری)