شعبہ میڈیا ڈیپارٹمنٹ رکن ریجن فیصل آباد ارسلان عطاری اور رکن پاکپتن زون پیر فیضان چشتی عطاری نے 03 جنوری 2021ء بروز اتوارپاکپتن میں صحافیوں سے ملاقاتیں کیں۔

ملاقات میں 27 جنوری کو ہونے والے صحافی اجتماع میں نگران شوریٰ کے بیان میں شرکت کی دعوت دی۔ صحافیوں میں افتخار بھٹی صاحب ڈسٹرکٹ انچارج دنیا نیوز پاکپتن،شیخ یوسف اور شیخ یعقوب، شامل تھے۔(رپورٹ: اسرار عطاری پاک آفس ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی)