1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے حکیم كے زیر اہتمام
گزشتہ دنوں ملتان میں حکیم محمد بوٹا عطاری صاحب کے مطب رمضان دواخانہ پر
نگران مجلس شعبہ رابطہ برائے حکیم پاکستان نے مدنی حلقہ لگایا ۔
درود پاک
کے فضائل پر بیان کیا اور ملتان میں حکیم خالد محمود صاحب کے مطب پر اور مختلف پنسار اسٹور مالکان سے ملاقاتیں کیں ۔(رپورٹ: محمد
عظیم عطاری)