میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 06 اپریل 2021ء بروز منگل پشاور خیبر پختونخواہ میں  ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن امداد اللہ سے ان کے آفس میں ذمہ دارانِ دعوتِ اسلامی نے ملاقات کی۔

رکن مجلس لاہور ریجن عثمان عطاری نے تھیلیسیمیا فری پاکستان بنانے کے حوالے سے گفتگو کی، پلانٹیشن کے بارے میں مکمل آگاہی دی، ایف جی آر ایف کا مکمل تعارف دیا، اور مدنی چینل انگلش، اردو، بنگلہ، عربی اور کڈز مدنی چینل کے حوالے سے بریفنگ دی، ڈی جی صاحب کی طرف سے مکمل تعاون کرنے کا اظہار کیا۔ (رپورٹ: اسرار حسین عطاری ، کارکردگی ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ)