16 رجب المرجب, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوت اسلامی کی
مجلس حج و عمرہ کے نگران قاری شوکت عطاری نے مجلس کے ذمہ داران
کے ہمراہ منسٹری حج میں سیکشن آفیسرسہیل اختر، ڈائریکٹرسید مشاہد حسین، ڈپٹی ڈائریکٹرحافظ
عبدالقدوس و دیگر افسران سے ملاقات کی۔
نگران مجلس نےانہیں شعبے کا تعارف کرواتے ہوئے ہفتہ وار رسالہ مطالعہ
کرنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی
اس موقع پر نگران مجلس نے شخصیات کو مکتبۃ المدینہ سے جاری کردہ کتب تحفے میں دیں۔