28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
15 فروری 2023ء
بروز بدھ مفتی محلہ شکار پور سندھ کی جامع مسجد المدنی میں سیکھنے سکھانے کا حلقہ
لگایا گیا جس میں عمرہ کرنے والے عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔
اس موقع پر لاڑکانہ ڈویژن
کے رکن عبد الرزاق عطاری نے عمرہ کے احکامات کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے عاشقانِ
رسول کو احرام باندھنے کا عملی طریقہ سکھایا۔
اس کے علاوہ رکنِ لاڑکانہ ڈویژن نے عاشقانِ رسول کو عبادت
شوق دلاتے ہوئے گناہوں سے بچنے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ: شعبہ حج و عمرہ ، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)