21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس تاجران کے تحت 2 مارچ 2020ء
کو منڈی بہاؤ الدین ریلوے روڈ کے مقام پر مدنی حلقہ ہوا جس میں رنگ فیکٹری کے مالکان اور مارکیٹ
کے تاجروں نے شرکت کی۔ زون ذمہ دار مجلس
تاجران نے ”خواجہ غریب نواز کی قراٰن سے محبت“ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے شرکا کو
قراٰن پاک پڑھنے کی ترغیب دلائی اور درود پاک پڑھنے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ: محمد دانش عطاری ،زون ذمہ دار مجلس
تاجران)